آصف زرداری کی شا دی کے متعلق خبر یں پر اپیگنڈا ہیں :شیر ی رحمن

آصف زرداری کی شا دی کے متعلق خبر یں پر اپیگنڈا ہیں :شیر ی رحمن
آصف زرداری کی شا دی کے متعلق خبر یں پر اپیگنڈا ہیں :شیر ی رحمن

  


اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی چیئرمین کی کوآرڈینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ سابق صدرآصف علی زرداری کی شادی کے حوالے سے خبریں من گھڑت اور جھوٹی ہیں۔تفصیلات کے مطابق انہو ں نے کہا کہ یہ پراپیگنڈا پارٹی کی ساکھ کونقصان پہنچانے کے لئے پھیلایا جارہا ہے۔دو سر ی جانب نیوز ایجنسی آئی این پی کے مطا بق مبینہ شادی کے حوالے سے خا تون کا نام تنویر زمانی بتایا جا تا ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...