پاک چین دوستی، 20 سال پورے ہونے پر یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ

پاک چین دوستی، 20 سال پورے ہونے پر یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ
پاک چین دوستی، 20 سال پورے ہونے پر یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور چین کی لازول دوستی کو 20 سال پورے ہونے پر سٹیٹ بینک نے 20 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ یادگاری سکہ 31 جنوری کو جاری کیا جائے گا جس پر پاکستان اور چین کے قومی پرچم بنے ہیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...