سول ایوی ایشن نے بھوجا ائیر لائن حادثے کی حتمی رپورٹ جاری کر دی

سول ایوی ایشن نے بھوجا ائیر لائن حادثے کی حتمی رپورٹ جاری کر دی
سول ایوی ایشن نے بھوجا ائیر لائن حادثے کی حتمی رپورٹ جاری کر دی

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سول ایوی ایشن نے بھوجا ائیر لائن حادثے کی حتمی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں حادثے کا ذمہ دار پائلٹ کو ٹھہرایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھوجا ائیر لائن کا طیارہ 20اپریل 2012 کو اسلام آباد ائیر پورٹ کے قریب تباہ ہوا تھا جس میں جہاز کے عملے سمیت 127 افراد ہلاک ہوئے تھے، سول ایوی ایشن کی رپورٹ کے مطابق حادثے کی چار وجوہات تھیں جس میں خراب موسم ،طیارے کی اونچائی ،رفتار اور غیر متوازن لینڈنگ شامل ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اس حادثے کا ذمہ دار پائلٹ کو ٹھہرایا گیا ہے کیونکہ پائلٹ موسم کی بدلتی صورتحال سے باخبر تھا۔

پٹرولیم کی کمی،وزیر اعظم نواز شریف نے کل پھراعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا

مزید : کراچی


loading...