پولیس کے کتے نے جوڑے کی گمشدہ جمع پونجی ڈھونڈ نکالی

پولیس کے کتے نے جوڑے کی گمشدہ جمع پونجی ڈھونڈ نکالی
پولیس کے کتے نے جوڑے کی گمشدہ جمع پونجی ڈھونڈ نکالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ویانا(ویب ڈیسک)ویانامیں پولیس کے ایک کتے نے ایک جوڑے کی گم ہونیوالی زندگی بھرکی جمع پونجی ڈھونڈنکالی۔جوڑے نے اپنی زندگی بھرکی بچت کویوروزکی شکل میں ایک ڈبے میں جمع کررکھا تھا ،کچن میں چھپایا گیا یوروزکا ڈبہ نہ ملنے پرجوڑ ے کو تشویش ہوئی جس نے پولیس کو طلب کرلیا۔پولیس نے اپنے سونگھنے والے کتے کی مددحاصل کی اورمنٹوں میں گمشدہ باکس ڈھونڈ نکالا،جوڑا بہت خوش ہوا، پولیس افسرکاکہناتھا کتوں کو مختلف اشیاسونگھ کرڈھونڈنکالنے کی خصوصی تربیت دی جاتی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -