ممتاز قادری نے رحم کی اپیل صدر ممنون کو بھجوا دی

ممتاز قادری نے رحم کی اپیل صدر ممنون کو بھجوا دی
ممتاز قادری نے رحم کی اپیل صدر ممنون کو بھجوا دی

  


اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق گورنر سلمان تاثیر کے قتل کے مجرم ممتاز قادری نے سزائے موت کے خلاف صدر پاکستان کو رحم کی اپیل بھجوادی ہے یہ رحم کا آخری پلیٹ فارم ہے۔ سپریم کورٹ نے 7 اکتوبر 2015ءکو کیس کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل پر سابقہ حکم برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کردی تھی۔

مزید : اسلام آباد