پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چودھری کی نو منتخب اکنامک جرنلسٹس ایسو سی ایشن کو مبارکباد

پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چودھری کی نو منتخب اکنامک جرنلسٹس ایسو سی ایشن کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چو دھر ی نے لاہور اکنامک جرنلسٹس ایسوی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدر سدھیر چوہدری سمیت دیگر نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارک باد پیش کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ نئے منتخب ہونے والے عہدداران اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سر انجام دیں گے ۔