دہشتگردوں کوپکڑ کر عبرتناک سزا دی جائے،فیصل شامی

دہشتگردوں کوپکڑ کر عبرتناک سزا دی جائے،فیصل شامی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت فیصل شامی نے چارسدہ یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرداس طرح کی بزدلانہ کارروائیاں کرکے قوم کا حوصلہ پست نہیں کر سکتے ،موجودہ حکومت ذمے داروں کو قانون کے کٹہرے میں لاکر عبرتناک سزا دے اور شہید اور زخمی ہونے والوں کے لئے خصوصی پیکج کا اعلان کرے