اچھر ہ ، نا معلو م افر ادکی گھر پر حملہ کر کے فا ئر نگ، ایک نو جو ان شد ید زخمی

اچھر ہ ، نا معلو م افر ادکی گھر پر حملہ کر کے فا ئر نگ، ایک نو جو ان شد ید زخمی

لا ہور (وقائع نگار) تھا نہ اچھر ہ کے علا قے میں نا معلو م افر اد نے گھر پر حملہ کر کے فا ئر نگ کی جس سے ایک نو جو ان شد ید زخمی ہو گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ شا ہ جما ل میں نا معلو م ملز ما ن نے ہا رون نصیر کے گھر پر حملہ کیا اور فا ئر نگ سے اسے شد ید زخمی کر دیا اسے ہسپتا ل داخل کر ادیا گیا ہے۔اب تک اس واقعہ کی وجو ہا ت کا علم نہیں ہو سکا اور نہ ہی پو لیس نے مقد مہ درج کیا ہے۔زخمی ہا رون نصیر کے مطا بق ایک سا زش کے تحت حملہ کیا گیا ۔بعض عنا صر مجھے اپنے راستے سے ہٹا نا چا ہتے ہیں لیکن میں ان کی دھمکیو ں سے نہیں ڈروں گا ۔

مزید : علاقائی