لیاقت آباد، 27سالہ خاتون پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئی

لیاقت آباد، 27سالہ خاتون پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئی

لاہور(وقائع نگار) لیاقت آباد کے علاقہ میں 27سالہ خاتون پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئی ،پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروادی ۔پولیس کے مطابق لیاقت آباد کے علاقہ میں 27سالہ انیسہ بی بی پر اسرار طور پر گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے ،۔پولیس کے مطابق حالات مشکوک تھے اس لیے پوسٹ مارٹم کروایا جا رہا ہے ۔

مزید : علاقائی