تیز رفتار مو ٹر سا ئیکل سوار نے محنت کش کوٹکر ما ر کر شد ید زخمی کردیا

تیز رفتار مو ٹر سا ئیکل سوار نے محنت کش کوٹکر ما ر کر شد ید زخمی کردیا
 تیز رفتار مو ٹر سا ئیکل سوار نے محنت کش کوٹکر ما ر کر شد ید زخمی کردیا

  


لا ہور (خبر نگا ر ) سو ل لا ئن کے علاقہ ڈ یو س روڈ پر محنت کش کو غلط سمت سے آ نے والے مو ٹر سا ئیکل سوار نے ٹکر ما ر کر شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ مقامی افرا د نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے سروسز ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں اس کی حا لت نا زک بتا ئی جا تی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ڈ یو س روڈ کا ر ہا ئشی 20سا لہ محمد کاشف مقامی جو س کا ر نر پر کا م کرتا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز کا شف جو س لے کر د کا ن پر د ینے جا ر ہا تھا کہ اسی دورا ن غلط سمت سے آنے والے تیز ر فتا ر نا معلوم مو ٹر سا ئیکل سوار نے اسے ٹکر ما ر کر شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ اہل علاقہ نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں اسے طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروئی کا آغاز کردیا ہے ۔

مزید : علاقائی