52 فیصد خواتین دفتری امور والی آسامیوں پر کام کررہی ہیں،سعودی وزارت محنت

52 فیصد خواتین دفتری امور والی آسامیوں پر کام کررہی ہیں،سعودی وزارت محنت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جدہ(بیورورپورٹ) سعودی وزارت محنت نے واضح کیا ہے کہ تعمیرات کے شعبے میں کام کرنے والی 52 فیصد خواتین دفتری امور والی آسامیوں پر کام کررہی ہیں۔ 17 فیصد سامان فروخت کرنے کا پیشہ اپنائے ہوئے ہیں جبکہ دیگر انتظامی عہدوں پر فائز ہیں۔ 1437 ھ کی پہلی سہہ ماہی کے آخر تک تعمیرات کے شعبے میں کام کرنے والی سعودی خواتین کی تعداد 137796 تک پہنچ گئی ہے۔ مجموعی طور پر ایک لاکھ 37 ہزار خواتین تعمیرات کے شعبے میں ملازم ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -