چودھری خادم حسین کے بھائی چودھری خالد حسین انتقال کر گئے

چودھری خادم حسین کے بھائی چودھری خالد حسین انتقال کر گئے

لاہور(پ ر)تجزیہ نگار سینئر صحافی اور روزنامہ پاکستان کے سیاسی ایڈیشن کے انچارج چودھری خادم حسین کے چھوٹے بھائی چودھری خالد حسین انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ سلامت پورہ میں ادا کی گئی اور وہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ رسم قل آج جمعرات کو بعد نمازِ ظہر 3بجے جامع مسجد حاجی بادشاہ گلی نمبر 3سلامت پورہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید : صفحہ آخر