شہباز شریف کابزرگ صحافی سید انوار غالب کے انتقال پر اظہار افسوس

شہباز شریف کابزرگ صحافی سید انوار غالب کے انتقال پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بزرگ صحافی و کالم نگار سید انوار غالب کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -