باچا خان یونیورسٹی پر حملہ آوروں کی عمریں 25سے 30سال کے درمیان تھیں

باچا خان یونیورسٹی پر حملہ آوروں کی عمریں 25سے 30سال کے درمیان تھیں

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی عمریں 25سے 30سال کے درمیان تھیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مجموعی طور پر 4دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

مزید : کراچی صفحہ اول