عام شہری ہسپتال میں خون عطیہ کرنے کیلئے جوق درجوق چلے آئے

عام شہری ہسپتال میں خون عطیہ کرنے کیلئے جوق درجوق چلے آئے

چارسدہ ( بیورو رپورٹ ) باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد عام شہری ہسپتال میں خون عطیہ کرنے کیلئے جوق درجوق چلے آئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملے کی خبر سنتے ہی چارسدہ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے ہسپتال میں آکر خون کا عطیہ پیش کیا جو چارسدہ کے عوام کے ہمدردی اور ایثار کا ثبوت ہے۔

مزید : پشاورصفحہ اول