باچا خان یونیورسٹی پر حملہ میں طالب علم شہزاد خان شہید

باچا خان یونیورسٹی پر حملہ میں طالب علم شہزاد خان شہید

تخت بھا ئی ( نامہ نگار) با چا خان یو نیو ر سٹی چا رسدہ میں د ہشت گر دو ں کی فا ئر نگ سے22سا لہ طا لب علم شہزاد خان انتقا ل کر گئے۔شہید کو آ با ئی قبر ستا ن میں سپر د خاک کر د یا گیا ۔شہیدکی نماز جنا ز ہ میں علا قے کے ہزارو ں کی تعداد میں لو گو ں نے شر کت کی ۔شہید جما عت اسلا می یو نین کو نسل پر خو ڈ ھیر ی کے امیر فضل ر بی کے فر زند تھے ۔شہید کی رسم قل کل بروز جمعہ پر خو ڈ ھیر ی فقیر گل کلے تحصیل تخت بھا ئی میں ادا کی جا ئیگی ۔

مزید : پشاورصفحہ اول