معدنی دولت سے ترقیاتی کام جاری ہیں،ایڈیشنل چیف سیکرٹری

معدنی دولت سے ترقیاتی کام جاری ہیں،ایڈیشنل چیف سیکرٹری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل چیف سیکریٹری سندھ منصو بہ بندی و تر قیا ت اعجا ز علی خا ن نے کہا ہے کہ سندھ معدنی دو لت سے ما لا ما ل ہے اور اس سلسلے میں بھر پو ر تر قیا تی کا م جا ری ہے خا ص طو ر پر کو ئلہ جو سندھ میں وا فر مقدا ر میں مو جو د ہے اور بجلی کی پیدا وا ر کیلئے بطو ر بنیا دی و لا زمی خا م ما ل استعما ل کیا جا رہا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے بد ھ کی صبح سندھ سیکریٹریٹ میں پا ک بحریہ کے زیر تر بیت افسرا ن سے خطا ب کے دورا ن کیا ۔جو کما نڈنٹ پا کستا ن نیو ی وا ر کا لج ایئر ایڈ مر ل محمد امجد خا ن نیا زی کی قیا دت میں سندھ کے مطا لعا تی دو ر ے پر سندھ سیکریٹریٹ آیا تھا ۔اس مو قع پر سندھ میں امن و اما ن کی صورت حال اور سندھ کے تر قیا تی منصو بو ں پر بریفنگ دی گئی ۔ڈی آئی جی سندھ پولیس عمران یعقو ب نے بریفنگ میں بتا یا کہ دہشت گر دی کے خلا ف نیشنل ایکشن پلا ن کے تحت خدما ت جا ر ی ہیں ۔انہو ں نے بتا یا کہ 2014میں سندھ بھر میں 183اور 2015میں 70پو لیس والے شہید ہو ئے مسا ئل پر قا بو پا نے کی کو شش جا ر ی ہے ۔نا درا تک بطریق احسن ڈیٹا بیس کے لئے رسا ئی ،فرا نزک ڈو یژن کے استحکا م ،انٹیلی جنس کیپبلٹی میں اضا فہ ،ٹریننگ و سا زو سا ما ن کی ضروریا ت ،4G سیل فو ن لو کیٹر ،وہیکل ا سکینراور دیگر مسا ئل حل ہو جا ئیں تو بہت سی مشکلا ت دو ر ہو جا ئیں گی ۔علا وہ ازیں صفو را سا نحہ کیس ، ٹا ر گٹ کلنگ اور پو لیو ٹیمو ں پر قا تلا نہ حملو ں سے متعلق مقدمات تر جیحا ت میں شا مل ہیں اور 25مقدما ت ملٹر ی کو ر ٹس کو ارسا ل کئے گئے ہیں ۔اجلا س سے سیکریٹری توا نا ئی آغا وا صف ،اسپیشل سیکریٹری ہو م ریا ض سو مرو ،اسپیشل سیکریٹری منصو بہ بندی عبدالفتا ح تو نیو اور سیکریٹری امپلی منٹیشن راشد قاضی نے بھی خطا ب کیا ۔ایڈمرل امجد خا ن نے سندھ کے تر قیا تی پرو گرام کا خیر مقدم کر تے ہو ئے چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن کا شکر یہ ادا کیا کہ انہو ں نے مطا لعاتی دو ر ے اور ملا قا ت کے لئے وقت دیا اس مو قع پر دو نو ں جانب سے سو ونیئر ز کا تبا دلہ کیا گیا ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر