دہشت گردوں نے باچا خان یونیورسٹی میں داخل ہوتے ہی فائرنگ شروع کر دی
چارسدہ (آن لائن ) دہشت گردوں کے باچا خان یونیورسٹی میں داخل ہوتے ہی فائرنگ کی اور دو دھماکوں کی آواز سنائی دی۔ عینی شاہد کے مطابق دہشت گردوں نے یونیورسٹی میں داخل ہوتے ہی سکیورٹی گارڈز سے فائرنگ کا تبادلہ کیا اور ہاسٹل نمبر 1کے پاس دو دھماکوں کی آواز سنائی دی اور دھنواں بھی دیکھا گیا ہے عینی شاہد نے کہا یہ کہنا قبل ازوقت ہے کہ دھماکے خودک4139ہشت گردوں نے باچا خان یونیورسٹی میں داخل ہوتے ہی فائرنگ شروع کر دی
چارسدہ (آن لائن ) دہشت گردوں کے باچا خان یونیورسٹی میں داخل ہوتے ہی فائرنگ کی اور دو دھماکوں کی آواز سنائی دی۔ عینی شاہد کے مطابق دہشت گردوں نے یونیورسٹی میں داخل ہوتے ہی سکیورٹی گارڈز سے فائرنگ کا تبادلہ کیا اور ہاسٹل نمبر 1کے پاس دو دھماکوں کی آواز سنائی دی اور دھنواں بھی دیکھا گیا ہے عینی شاہد نے کہا یہ کہنا قبل ازوقت ہے کہ دھماکے خودکش تھے یا ہینڈ گرنیڈ دھماکے تھے ،دھماکوں کے بعد ایک دہشت گرد کو ہاسٹل نمبر ایک کی چھت پر چڑ کر سکیورٹی گارڈز پر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے ۔
باچا خان یونیورسٹی
147 تھے یا ہینڈ گرنیڈ دھماکے تھے ،دھماکوں کے بعد ایک دہشت گرد کو ہاسٹل نمبر ایک کی چھت پر چڑ کر سکیورٹی گارڈز پر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے ۔