ق لیگ نے سینٹ میں جنرل راحیل کو ہیرو قرار دیدیا

ق لیگ نے سینٹ میں جنرل راحیل کو ہیرو قرار دیدیا
ق لیگ نے سینٹ میں جنرل راحیل کو ہیرو قرار دیدیا

  


اسلام آباد (آن لائن) ق لیگ نے ایک بار پھر سینٹ میں جنرل راحیل شریف کو ہیرو قرار دیدیا ہے۔ سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ دہست گردی کیخلاف شہید بے نظیر بھٹو کا عزم بہت پختہ تھا اور اسکے بعد جنرل راحیل شریف کا ہے۔ جنرل راحیل شریف ایسے جرنیل ہیں جو کہ ہر دہشت گردی کی واردات پر موقع پر پہنچ کر عوام کے دکھوں کا نہ صرف مداوا کرتے ہیں بلکہ انکے حوصلے بھی بڑھاتے ہیں۔

مزید : اسلام آباد