افغانستان کے ساتھ سرحد کی مکمل حفاظت ممکن نہیں، موثر بارڈر مینجمنٹ نظام بنانے کی ضرورت ہے: وزیر دفاع

افغانستان کے ساتھ سرحد کی مکمل حفاظت ممکن نہیں، موثر بارڈر مینجمنٹ نظام ...
افغانستان کے ساتھ سرحد کی مکمل حفاظت ممکن نہیں، موثر بارڈر مینجمنٹ نظام بنانے کی ضرورت ہے: وزیر دفاع

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ سرحد کی مکمل حفاظت ممکن نہیں، ہزاروں افراد روزانہ پاک افغان سرحد عبور کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے کوئی مسلح افراد افغانستان نہیں جاتے بلکہ افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کو بارڈر مینجمنٹ کا نظام بنانا پڑے گا کیونکہ موثر بارڈر مینجمنٹ نہ ہونے سے تعلقات خراب ہوتے ہیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں