قوال خرم صابری کی مقامی یونیورسٹی میں شاندارپرفارمنس ؂

قوال خرم صابری کی مقامی یونیورسٹی میں شاندارپرفارمنس ؂

لاہور (فلم رپورٹر) لیجنڈ قوال غلام فرید صابری کے شاگرد خرم صابری نے مقامی یونیورسٹی میں اپنی پرفارمنس سے سماں باندھ دیا ۔ خرم صابری نے اپنے استاد غلام فرید صابری کی گائی ہوئی قوالیاں پیش کر کے سماں باندھ دیا اور حاضرین سے بھرپور داد حاصل کی ۔شدید سردی کے باوجود خرم صابری تین گھنٹے تک پرفارم کرتے رہے اور ہال میں موجودشرکاء ان کی قوالیوں پر جھومتے نظر آئے ۔

مزید : کلچر