پی ڈی ایس اے کے چیئرمین شیخ عبدالوحید کی سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت سے اظہار تعزیت

پی ڈی ایس اے کے چیئرمین شیخ عبدالوحید کی سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت سے اظہار ...

اسلام آباد(اے پی پی) پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن (پی ڈ ی ایس اے) کے چیئرمین اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سابق نائب صدر شیخ عبدالوحید نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی