کوالٹی ایجوکیشن کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں
لاہور(جنرل ر پو ر ٹر ) صوبائی وزیر امداد باہمی ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب صوبہ بھر میں کوالٹی ایجوکیشن کے فروغ، طلبہ و طالبات کو شاندار تعلیمی ماحول اور زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے بھر پور اقداما ت کررہی ہے اور اس سلسلہ میں اربوں روپے کے فنڈز استعمال خرچ کیے گئے ہیں۔