مسلم لیگ(ن) کی قیادت نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا

مسلم لیگ(ن) کی قیادت نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا

لاہور (پ ر) مسلم لیگ( ن )کے رہنما اور یونین کونسل 168گوالمنڈی سے جنرل کونسلر شہزاد بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان نوجوان نسل کو گمراہ کر رہے ہیں جبکہ مسلم لیگ( ن )کے قائد ین میاں نواز شریف ، میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے عمران خان کے الزامات کی پرواہ کئے بغیر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوالمنڈی میں کارکنوں کی طرف سے دئیے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1