رکن اسمبلی میاں عرفان دولتانہ کی عمرہ کی ادئیگی کے بعد وطن واپسی

رکن اسمبلی میاں عرفان دولتانہ کی عمرہ کی ادئیگی کے بعد وطن واپسی

لاہور(پ ر)مسلم لیگ( ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی پہنچ گئے ،میاں عرفان دولتانہ کے عزیز و اقارب اور دوستوں نے انہیں عمرہ کی ادائیگی پر مبارک باد دی ہے ، حلقہ میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے کہاکہ اپنے حلقہ کے عوام کی خدمت کرنا اولین ترجیح ہے۔

،عوام کی خدمت کرکے دل کو سکون ملتا ،میرے حلقہ کے عوام ہی میر اثاثہ ہیں ، آخری سانس تک ان کی خدمت جاری رکھوں گا ،انہوں نے کہاکہ حلقہ کی ترقی کے لئے دن رات ایک کیا یہی وجہ ہے کہ اب ا س حلقہ کی ترقی کاذکر ہر جگہ ہوتا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1