پشاو رمیں سپیشل پولیس یونٹ نے کالعدم تنظیم القاعدہ کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے تین افراد کو گرفتارکرلیا

پشاو رمیں سپیشل پولیس یونٹ نے کالعدم تنظیم القاعدہ کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے ...
پشاو رمیں سپیشل پولیس یونٹ نے کالعدم تنظیم القاعدہ کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے تین افراد کو گرفتارکرلیا

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاو رمیں سپیشل پولیس یونٹ نے کالعدم تنظیم القاعدہ کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے تین افراد کو گرفتارکرلیا۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پولیس نے اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو حراست میں لیا جن میں حاجی رحمان، داود خان اور جمیل الرحمان شامل ہیں۔تینوں افراد پمفلٹ کے ذریعے لوگوں کو کالعدم تنظیم میں شامل ہونے پر ا±کسا رہے تھے، ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : پشاور