ملت پارک سے نومولودبچی کی نعش برآمد،تفتیش جاری

ملت پارک سے نومولودبچی کی نعش برآمد،تفتیش جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) ملت پارک سے نو مولود بچی کی لاش برآمد۔ پو لیس نے لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ ملت پا ر ک کے علاقہ شہباز چو ک میں گزشتہ روز اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع دی کہ نومولود کی لا ش پڑی ہے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ واضح ر ہے شہر میں رواں سال کے دوران نومولود کی پا نچ لا شیں مختلف مقاما ت سے بر آمد ہو چکی ہیں ۔

مزید :

علاقائی -