راوی روڈ،7پتنگ سازگرفتار،ممنوعہ سامان برآمد
لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) راوی روڈ پو لیس نے پتنگ بازی کے خلاف مہم کے دوران 7ملزمان کو گرفتا ر کرکے مقدمات درج کر لئے جبکہ ملزمان کے قبضہ سے ہز اروں روپے ما لیت کی 100سے زائد پتنگیں، پنی ڈور اور چرخیاں برآمد کر لیں۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ ٹمبر ما ر کیٹ کے علا قہ میں پتنگیں تیا ر کر نے والے 7ملز ما ن جبا ر ،ثا قب ،شہر وز، سر اجد ین ،غلا م رسو ل ،عمر ان ،ضیا ء اور سر مد شامل ہیں۔
کو پتنگیں تیا ر کر تے ہو ئے رنگے ہا تھو ں گر فتا ر کر لیا ہے ۔