ڈی پی اوڈی جی خان کی تقرری وتبادلہ،لاہوررپورٹ کرنے کاحکم

ڈی پی اوڈی جی خان کی تقرری وتبادلہ،لاہوررپورٹ کرنے کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، مشتاق احمد سکھیرا نے 01 پولیس آفیسر کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈی جی خان کیپٹن ریٹائرڈ عطاء محمد کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -