ڈی ایس پی سی آ ئی اے ما ڈل ٹا ؤ ن کے والدانتقال کرگئے،نمازجنازہ میں متعددافسران کی شرکت

ڈی ایس پی سی آ ئی اے ما ڈل ٹا ؤ ن کے والدانتقال کرگئے،نمازجنازہ میں ...

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹرسے)ڈی ایس پی سی آ ئی اے ما ڈل ٹا ؤ ن ملک داؤ د خا ن کے والد ملک محبو ب خا ن گز شتہ روز انتقا ل کر گئے۔ ان کی نما ز جنا زہ میں سا بق ایس ایس پی سی آ ئی اے عمر ورک ،ڈی پی او قصو ر علی نا صر رضو ی ،ڈی ایس پی سید خا لد ابو بکر ،ڈی ایس پی طا رق الیا س کیا نی ، بشیر نیا ز ی ،ڈی ایس پی عا رف رشیدسمیت پو لیس افسر ان اور شہر کی مختلف شخصیا ت نے کثیر تعد اد میں شر کت کی ۔

مر حو م کو ان کے آ با ئی قبر ستا ن فتح پو رکھڈ یا ں روڈ ضلع قصو ر میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔

مزید : علاقائی