چوہنگ پولیس نے11افرادکے قاتل دوملزم فیصل آبادسے گرفتارکرلئے

چوہنگ پولیس نے11افرادکے قاتل دوملزم فیصل آبادسے گرفتارکرلئے

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)چو ہنگ پو لیس نے گیارہ افرا د کو قتل کر نے والے دو اشتہا ر ی ملزما ن کو فیصل آبا د سے گرفتا ر کر لیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ چوہنگ پو لیس نے گیارہ افراد کو قتل کرنے والے 2 اشتہاری گرفتار کر لئے ہیں ۔ پو لیس کے مطا بق اشتہاری خالد اور ناصرکو 14 سال بعد فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے ، ملزما ن نے چو ہنگ کے علاقہ میں گیا ر ہ افرا د کو قتل کیا تھا اور متعد د مقد ما ت میں اشتہا ر ی تھے ۔ملزم خالد اور نا صر نے ایک ہی خا ندا ن کے گیا ر ہ افرا د کو قتل کیا تھا اور بیرو ن ملک فرا ر ہو گئے تھے ۔ پو لیس کو خفیہ اطلا ع ملی کے ملزما ن اپنے آبا ئی علاقہ فیصل آبا د میں موجود ہیں جس پر ملزمان کو گرفتا ر کر لیا گیا ۔ ملزما ن نے قتل کی واردات کا اعترا ف بھی کر لیا ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ مزید تفتیش جا ر ی ہے۔

مزید : علاقائی