نتائج کا اعلان

نتائج کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو (سیکنڈ ائیر) سیکنڈ اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔