کم سن ملازمہ کو جلانے کا کیس ملزمہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کم سن ملازمہ کو جلانے کا کیس ملزمہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)انسدا دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 سالہ ملازمہ کے ہاتھوں پر تیل چھڑک کر ہاتھ جلانے کے کیس میں ملزمہ ماہ نور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور ملزمہ کی درخواست ضمانت پر متعلقہ پویس اور مدعی مقدمہ کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ہے۔ملزمہ پر اپنے گھر میں کام کرنے والی 9 سالہ ملازمہ پر تشدد اور تیل چھڑک کر ہاتھ جلانے کا الزام ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -