بی بی سی اورانٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹیگیٹو جرنلزم کے خلاف درخواست
لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ کے روبروبرطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اورانٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹیگیٹو جرنلزم کے خلاف پاکستان مخالف میڈیا کوریج پر درخواست دائر کردی گئی ہے۔ یہ درخواست گزار جاوید بدر نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی اور انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹیگیٹو جرنلزم کرپشن کے معاملے پر پاکستانی قوم کو دنیا بھر میں کرپٹ ترین قوم کے طورپر کوریج دے رہے ہیں۔ دونوں اداروں کی رپو(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
رٹنگ سے پاکستانی قوم کی مثبت عالمی شہرت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔
بی بی سی