ٹرک،ٹریکٹر اور ٹرالیاں خراب،تجاوزات کیخلاف کارروائیاں مشکل

ٹرک،ٹریکٹر اور ٹرالیاں خراب،تجاوزات کیخلاف کارروائیاں مشکل

ملتان(خبرنگار)میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کو ٹرک اور ٹریکٹر، ٹرالیوں کی خرابی کے باعث تجاوزات کے خلاف کاروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ایک ٹرک کی بریکیں فیل ہونے سے ڈرائیوروں نے ٹرک چلانے سے انکار کردیا ہے بتایا گیا ہے کہ میونسپل کارپوریشن ملتان کو ٹی ایم ایز سسٹم کے خاتمے کے بعد تجاوزات کیخلاف کاروئیوں میں استعمال ہونے والی مشینری میں سے 2ٹرک اور(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

2ٹریکٹر ٹرالیاں ملی ہیں ، 2ٹرک اور ایک ٹریکٹر ٹرالی خراب ہے جبکہ ایک ٹرک کی بریکیں فیل ہیں جس وجہ سے ڈرائیوز نے خراب ٹرک کو روڈ پر لانے سے انکار کردیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر