محکمہ سوشل ویلفیئر کے 9 ڈویثرنل کوارٹرز میں ڈائریکٹرز کی اسامیاں پیدا

محکمہ سوشل ویلفیئر کے 9 ڈویثرنل کوارٹرز میں ڈائریکٹرز کی اسامیاں پیدا

خانیوال (نمائندہ پاکستان)پنجاب محکمہ میں یکم جنوری سے جو نیا نظام نافذ کیاگیا ہے اس میں محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب نے صوبے کے9ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں9 ڈویژنل ڈائریکٹرز کی پوسٹیں پیدا کرکے ان پر تعیناتیاں کی جائیں گی اس سلسلے میں سیکرٹری سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب ہارون رفیق نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر