کرمنل جسٹس کے پائلٹ پراجیکٹ کا ایک روزہ سمینار پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں آج ہوگا

کرمنل جسٹس کے پائلٹ پراجیکٹ کا ایک روزہ سمینار پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں آج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )کرمنل جسٹس کے پائلٹ پراجیکٹ ایک روزہ سمینارآج 21جنوری کوصبح 11بجے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں ہوگا ۔سپریم کورٹ پاکستان کے سینئر ترین (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
جج مسٹر جسٹس آصف سعیدخان کھوسہ خصوصی شرکت کریں گے۔کریمینل جسٹس کے حوالے سے تیار کردہ پائلٹ پراجیکٹ پر ایک روزہ سیمینارپنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے آڈیٹوریم میں ہوگا، سپریم کورٹ پاکستان کے سینئر ترین جج مسٹر جسٹس آصف سعید خان کھوسہ اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ سیمینار میں خصوصی شرکت کریں گے۔
ایک روزہ سمینار