تھانہ نیو ملتان سے نشئی کی لاش برآمد

تھانہ نیو ملتان سے نشئی کی لاش برآمد

ملتان(وقائع نگار)تھانہ نیو ملتان کے علاقے قذافی چوک کے قریب سے ایک نشئی کی لاش برآمد ہوئی،جو مل صادق آباد کا رہائشی تھا اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نشئی کی لاش قبضے میں لی اور بعدازاں نشئی کی لاش ورثاء کے حوالے ضروری قانونی کارروائی کے بعد کردی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر