بھارتی مال کی درآمد اور تعلیمی سال کے آغاز کے حوالے سے جماعت اسلامی نے 2 قرار دادیں پنجاب اسمبلی میں جمع کرادیں

بھارتی مال کی درآمد اور تعلیمی سال کے آغاز کے حوالے سے جماعت اسلامی نے 2 قرار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(بیورورپورٹ)پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے دو قرارداد یں پنجاب سیکرٹریٹ میں جمع کروادی۔قرارداد میں کہاگیا ہے کہ ’’یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ پاکستان کی صنعتوں کو ترقی دینے کیلئے بیرون ممالک (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
خصوصاًبھارت سے کپڑے ،زرعی آلات،جیولری اور آ ٹو سپیئرپارٹس کی پاکستان میں غیر قانونی درآمد اور فروخت کو سختی سے روکا جائے دوسری قرارداد میں کہاگیا کہ پنجاب بھر کے متعلقہ بورڈ سے الحاق شدہ یا منظور شدہ تعلیمی اداروں میں تعلیمی سال کا آغاز گورنمنٹ کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کیا جائے ۔
قرار دادیں