خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 24 جنوری کو طلب کرلیا گیا

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 24 جنوری کو طلب کرلیا گیا

پشاور( سٹاف رپورٹر)گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 24جنوری 2017کو سہہ پہر تین بجے خیبر روڈ پشاور پر واقع صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی عمارت میں طلب کر لیا ہے۔ اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کی طرف سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید : کراچی صفحہ اول