پائیدارجمہوری روایات کوخراج تحسین پیش کر نے کیلئے آئی ہوں،ہیلری کلنٹن

پائیدارجمہوری روایات کوخراج تحسین پیش کر نے کیلئے آئی ہوں،ہیلری کلنٹن

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے بھی اپنے شوہر سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے ہمراہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی ۔موقع پر ہیلری کلنٹن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں پائیدارامریکی جمہوری روایات کوخراج تحسین پیش کر نے کیلئے موجود ہوں،امریکہ کے مستقبل کیلئے پر امید ہوں۔

مزید : کراچی صفحہ اول