این ای ڈی یونیورسٹی کی سنڈیکٹ میں تین ارکان کی نامزدگی

این ای ڈی یونیورسٹی کی سنڈیکٹ میں تین ارکان کی نامزدگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ و چانسلر این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے حکومت کی سفارش پر یونیورسٹی کی سنڈیکٹ میں نمایاں شہرت کے حامل افراد کی کیٹگری میں ڈاکٹر صاحبزادہ فاروق احمد رفیقی ، فرحان عادل اور ایوا ارد شیر کاؤس جی کو تین سال کے لئے رکن نامزد کیا ہے جن کی نامزدگی کی مدت فوری طور پر شروع ہو گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر