ڈسٹرکٹ کونسل پشاور اجلاس 23 جنوری کو طلب

ڈسٹرکٹ کونسل پشاور اجلاس 23 جنوری کو طلب

پشاور( کرائمز رپورٹر )ضلع ناظم پشاورمحمد عاصم خان کی ہدایت پر نائب ناظم اعلی وکنوینئرسیدقاسم علی شا ہ ضلع کونسل پشاور کا اجلاس 23 جنوری 2017 ء بروز پیر سہ پہر 2 بجے طلب کرلیا گیاہے جس میں ایس ایس پی ٹریفک صادق بلوچ ٹریفک کے حوالے سے اجلاس ہوگا جس میں تما م ڈسٹرکٹ ممبران کودعوت دیدی گئی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر