مٹہ میں 75 سالہ شخص دیرینہ دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا

مٹہ میں 75 سالہ شخص دیرینہ دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا

مٹہ (نما ئندہ پاکستان)پرانے دوشمنی کے بناپر 75 سالہ شخص قتل۔ملزمان موقع سے فرارتفصیلات کیمطابق مٹہ کے علاقے کالاکوٹ میں پرانے دوشمنی کے بنا پر محمد عظیم والد شیر عالم سکنہ کالاکوٹ کو دن دیہاڑ ے گھر کے اندر گولی مار کر قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق محمد عظیم کے اپنی گھر میں موجود تھا کہ ملزمان گھر کے اندر داخل ہوکر فائرنگ کردے جس کے نتیجے میں محمد عظیم بمعر 75 سال قتل کردیا گیا تھا۔وارث نے انورالحق، رشید پسران مسکین ، اعجاز والد عبدالحق، یاسر والد رشید کے خلاف رپورٹ درج کردیا جبکہ لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مٹہ ہسپتال لایا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کے خلاف کاروائی شروع کردی ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر