فضل اکبر خان کی اہلیہ وفات پا گئیں ہے

فضل اکبر خان کی اہلیہ وفات پا گئیں ہے

نوشہرہ(بیورورپورٹ) ایسو سی ایٹ شمع گھی ملز کے ایم ڈی فضل ودود خان کی ہمشیر ہ اور فضل اکبر خان کی اہلیہ وفات پا گئیں ہے مر حو مہ کو ان کو ابائی گاؤ ں کھلہ بٹ صوابی میں سپر دخاک کردیا گیا ۔مر حو مہ فضل ما جد اور سجا د اکبر کی والدہ تھی مر حو مہ کی فا تحہ خوانی ان کے ابا ئی گاؤں کھلہ بٹ صوابی میں ادا کی جائے گی مر حومہ کی رسم قل آج بر وز ہفتہ ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر