کشمور : کچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ ، 1اہلکار شہید ، 3زخمی

کشمور : کچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ ، 1اہلکار شہید ، 3زخمی
کشمور : کچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ ، 1اہلکار شہید ، 3زخمی

  

کندھ کوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کشمور میں کچے کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران اہلکار شہید ہوگیا۔ 

ابتک نیوز کے مطابق پولیس نے کچے کے علاقے میں بھینس چوری کی واردات پر کارروائی کی جس دوران ملزمان نے فائرنگ کر دی اور اہلکا ر صادق کو شہید اور تین کو زخمی کر دیا، پولیس نے دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔

بھارت نے عدنا ن صدیقی اور سجل علی کو ویزے جاری کر دیے

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس دوران ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم پولیس نے ڈاکوو¿ں کی کمین گاہوں کو مسمار کرتے ہوئے کچے کے علاقے درانی مہر کی بھی ناکہ بندی کرلی۔

مزید : کشمور