سرگودھا شہر اور گردونواح میں بوندا باندی ، سردی بڑھ گئی

سرگودھا شہر اور گردونواح میں بوندا باندی ، سردی بڑھ گئی
سرگودھا شہر اور گردونواح میں بوندا باندی ، سردی بڑھ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سرگودھا شہر اور گردونواح میں بونداباندی سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔

چینل 92نیوز کے مطابق سرگودھا شہر اور نواح میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے اور شہر میں بادل چھائے ہوئے ہیں جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے تاہم بارش کے باعث طویل خشک سالی کا خاتمہ ہونے پر شہری خوش ہیں ۔ادھر کوئٹہ شہر میں ایک بار پھر بادل چھا گئے ہیں اور بارش ہونے کا امکان ہے ۔