بگ بیش، معاوضہ کا انتظار کرتے سال بیت گیا،کرس گیل منتظمین پر برس پڑے

بگ بیش، معاوضہ کا انتظار کرتے سال بیت گیا،کرس گیل منتظمین پر برس پڑے
بگ بیش، معاوضہ کا انتظار کرتے سال بیت گیا،کرس گیل منتظمین پر برس پڑے

  

کنگسٹن(یوا ین پی)بگ بیش میں مالی تنازع پر ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل نے آسٹریلوی منتظمین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے پیغامات میں دعویٰ کیا کہ انھیں بگ بیش سیزن 2015-16 میں شرکت کا معاوضہ تاحال نہیں ملا۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ اس کو ایک برس بیت چکا ہے جبکہ گذشتہ برس خاتون صحافی کو انٹرویو میں نازیبا بات کہنے پر میلبورن رینیگیڈز نے گیل سے معاہدہ ختم کرتے ہوئے 10 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا تھا۔

مزید : کھیل