پاکستان، چین اور بھارت کے سبب قیامت کی علامتی گھڑی کا وقت تبدیل کردیا گیا

پاکستان، چین اور بھارت کے سبب قیامت کی علامتی گھڑی کا وقت تبدیل کردیا گیا
پاکستان، چین اور بھارت کے سبب قیامت کی علامتی گھڑی کا وقت تبدیل کردیا گیا

  

کراچی(ویب ڈیسک)2015ءکے اختتام پر جوہری سائنسدانوں کے خبرنامے کے سائنس اور سیکوریٹی بورڈ نے فیصلہ کیا تھا کہ انسانیت کی مسلسل موجودگی کو ناقابل تردید خدشات لاحق ہیں، جس کی وجہ 2012ءسے دنیا بھر کے جوہری ہتھیاورں میں اضافہ ہے۔جس کے سبب قیامت کی علامتی گھڑی کا وقت آدھی رات کو تین منٹ کے لیے تبدیل کردیاگیا ہے۔

اس وقت میں دو منٹ کی یہ تبدیلی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ1984ءکے بعد سے جوہری تنازعات اپنے عروج پر پہنچ سکتے ہیں۔حالیہ دنوں میں پاکستان اور بھارت میں جوہری میزائلوں کے متعدد تجربات اس کی عکاسی کررہے ہیں۔

تجارتی تعلقات میں بہتری کیلئے جرمن کمپنیاں سی پیک منصوبے میں شمولیت کی خواہشمند ہیں: جرمن سفیر

مزید : کراچی