میانوالی میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 30مشتبہ افراد گرفتار

میانوالی میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 30مشتبہ افراد گرفتار
میانوالی میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 30مشتبہ افراد گرفتار

  

میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس اور حساس اداروں نے میانوالی میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے30مشتبہ افرادکو گرفتار کر لیاہے۔

بلاول بھٹو نے امداد پتافی کی نصرت سحر عباسی سے بدکلامی کا نوٹس لے لیا ،شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حک

تفصیلات کے مطابق میانوالی کے مختلف علاقوں میں پولیس اورحساس اداروں کے اہلکاروں کی بھاری نفری نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس حکام کا کہناہے کہ گرفتار افراد کو شناخت ظاہر نہ ہونے کی بناءپر حراست میں لیاگیا ہے۔تاہم پولیس نے زیر حراست افراد کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔جہاں ملزمان سے مزید تفتیش کی جائے گی اورشناخت ظاہر ہونے پر انہیں رہا کر دیا جائے گا۔

مزید : میانوالی